بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 6. Al-An'aam · Ayah 98
وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ فَمُسْتَقَرٌّ وَّ مُسْتَوْدَعٌ١ؕ قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یَّفْقَهُوْنَ﴿98﴾
- وَهُوَاور وہی
- الَّذِيْٓوہ۔ جو۔ جس
- اَنْشَاَكُمْپیدا کیا تمہیں
- مِّنْسے
- نَّفْسٍوجود۔ شخص
- وَّاحِدَةٍایک
- فَمُسْتَقَرٌّپھر ایک ٹھکانہ
- وَّمُسْتَوْدَعٌاور سپرد کیے جانے کی جگہ
- قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰيٰتِبیشک ہم نے کھول کر بیان کردیں آیتیں
- لِقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يَّفْقَهُوْنَجو سمجھتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہی ہے جس نے تم سب کو ایک شخص واحد سے پیدا کیا۔ پھر تمہاری زندگی اور تمہاری موت کی جگہ طے کردی ہے۔ بیشک سوچنے سمجھنے والوں کے لئے ہم نے نشانیاں کھول کھول کر بیان کردی ہیں۔