بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 64. At-Taghaabun · Ayah 3
خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ١ۚ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ﴿3﴾
- خَلَقَ السَّمٰوٰتِاس نے پیدا کیا آسمانوں کو
- وَاور
- الْاَرْضَزمین کو
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- وَصَوَّرَكُمْاور صورت بنائی تمہاری
- فَاَحْسَنَتو اچھی بنائیں
- صُوَرَكُمْصورتیں تمہاری
- وَاِلَيْهِ الْمَصِيْرُاور اسی کی طرف لوٹنا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا ہے۔ اسی نے تمہاری صورتیں شکلیں بنائی ہیں اور خوب بنائی ہیں۔ اور اسی کی طرف تمہارا ٹھکانا ہے۔