بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 64. At-Taghaabun · Ayah 9
یَوْمَ یَجْمَعُكُمْ لِیَوْمِ الْجَمْعِ ذٰلِكَ یَوْمُ التَّغَابُنِ١ؕ وَ مَنْ یُّؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ وَ یَعْمَلْ صَالِحًا یُّكَفِّرْ عَنْهُ سَیِّاٰتِهٖ وَ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ؕ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ﴿9﴾
- يَوْمَ يَجْمَعُكُمْجس دن وہ جمع کرے گا تم کو
- لِيَوْمِ الْجَمْعِجمع کرنے کے دن
- ذٰلِكَیہ
- يَوْمُ التَّغَابُنِدن ہے ہار جیت کا
- ۭوَمَنْ يُّؤْمِنْۢاور جو ایمان لائے گا
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَيَعْمَلْ صَالِحًااور عمل کرے گا اچھے
- يُّكَفِّرْ عَنْهُدور کردے گا اس سے
- سَيِّاٰتِهٖاس کی برائیاں
- وَيُدْخِلْهُاور داخل کرے گا اس کو
- جَنّٰتٍ تَجْرِيْباغوں میں ، بہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُجن کے نیچے نہریں
- خٰلِدِيْنَ فِيْهَآہمیشہ رہنے والے ہیں ان جنتوں میں
- اَبَدًاہمیشہ ہمیشہ
- ذٰلِكَیہی لوگ
- الْفَوْزُ الْعَظِيْمُکامیابی ہے بہت بڑی
Translation · Baseerat-e-Quran
اس دن جب وہ تمہیں جمع ہونے والے دن جمع کرے گا یہی دن تغابن (نفع اور نقصان اور ہارجیت کا دن) ہوگا۔
اور جو اللہ پر ایمان لایا اور اس نے عمل صالح کیا تو اس کے گناہ اس سے دور کردئیے جائیں گے۔ اور اس کا ایسی جنتوں میں داخل کیا جائے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی۔ جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اور یہ ایک بڑی کامیابی ہوگی۔