IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 66. At-Tahrim · Ayah 12

  1. وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهِ مِنْ رُّوْحِنَا وَ صَدَّقَتْ بِكَلِمٰتِ رَبِّهَا وَ كُتُبِهٖ وَ كَانَتْ مِنَ الْقٰنِتِیْنَ۠ع﴿12﴾

    1. وَمَرْيَمَاور مریم
    2. ابْنَتَ عِمْرٰنَبیٹی عمران کی
    3. الَّتِيْٓ اَحْصَنَتْوہ جس نے حفاظت کی
    4. فَرْجَهَااپنی شرم گاہ کی
    5. فَنَفَخْنَاتو پھونک دیا ہم نے
    6. فِيْهِاس میں
    7. مِنْ رُّوْحِنَااپنی روح سے
    8. وَصَدَّقَتْاور اس نے تصدیق کی
    9. بِكَلِمٰتِکلمات کی
    10. رَبِّهَااپنے رب کے
    11. وَكُتُبِهٖاور اس کی کتابوں کی
    12. وَكَانَتْاور تھی وہ
    13. مِنَ الْقٰنِتِيْنَفرماں بردار لوگوں میں سے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور عمران کی بیٹی مریم جس نے اپنی عزت و آبرو کی حفاظت کی۔ پھر ہم نے ان کے (چاک گریباں میں) پھونک ماری۔ اور انہیں نے اپنے رب کے پیغامات اور کتابوں کی تصدیق کی اور وہ فرماں برداروں میں سے ہوگئیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 66:6.Read it