IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 23

  1. قُلْ هُوَ الَّذِیْۤ اَنْشَاَكُمْ وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ﴿23﴾

    1. قُلْکہہ دیجئے
    2. هُوَ الَّذِيْٓوہ ذات ہے
    3. اَنْشَاَكُمْجس نے پیدا کیا تم کو
    4. وَجَعَلَاور بنائے اس نے
    5. لَكُمُ السَّمْعَتمہارے لیے کان
    6. وَالْاَبْصَارَاور آنکھیں
    7. وَالْاَفْئِدَةَاور دل
    8. قَلِيْلًا مَّاکتنا تھوڑا
    9. تَشْكُرُوْنَتم شکر ادا کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ ﷺ فرما دیجئے کہ وہی اللہ تو ہے جس نے تمہیں پیدا کیا اور تمہیں کان، آنکھیں اور دل عطا کئے۔ مگر تم میں سے بہت تھوڑے سے ہیں جو (اللہ کی نعمتوں پر) اس کا شکر ادا کرتے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 67:15.Read it