بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 6
وَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿6﴾
- وَلِلَّذِيْنَ كَفَرُوْااور ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
- بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھ
- عَذَابُعذاب ہے
- جَهَنَّمَجہنم کا
- وَبِئْسَ الْمَصِيْرُاور کتنا برا ہے ٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ جو اپنے پروردگار کا انکار کرتے ہیں ان کے لئے عذاب جہنم تیار ہے جو بدترین ٹھکانا ہے۔