بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 23
قُطُوْفُهَا دَانِیَةٌ﴿23﴾
- قُطُوْفُهَامیوے جس کے
- دَانِيَةٌجھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
جن کے پھلوں کے گچھے (جنتیوں کی طرف) جھکے ہوئے ہوں گے۔