Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 10

  1. وَ لَقَدْ مَكَّنّٰكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ جَعَلْنَا لَكُمْ فِیْهَا مَعَایِشَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ۠ع﴿10﴾

    1. وَلَقَدْاور بیشک
    2. مَكَّنّٰكُمْہم نے تمہیں ٹھکانہ دیا
    3. فِي الْاَرْضِزمین میں
    4. وَجَعَلْنَااور ہم نے بنائے
    5. لَكُمْتمہارے لیے
    6. فِيْهَااس میں
    7. مَعَايِشَزندگی کے سامان
    8. قَلِيْلًابہت کم
    9. مَّا تَشْكُرُوْنَجو تم شکر کرتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے تمہیں زمین پر ٹھکانا دیا اور ہم نے ہی تمہارے لئے اس میں سامان زندگی بنادیا۔ لیکن تم بہت کم شکر ادا کرتے ہو۔