بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 101
تِلْكَ الْقُرٰى نَقُصُّ عَلَیْكَ مِنْ اَنْۢبَآئِهَا١ۚ وَ لَقَدْ جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ١ۚ فَمَا كَانُوْا لِیُؤْمِنُوْا بِمَا كَذَّبُوْا مِنْ قَبْلُ١ؕ كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوْبِ الْكٰفِرِیْنَ﴿101﴾
- تِلْكَیہ
- الْقُرٰيبستیاں
- نَقُصُّہم بیان کرتے ہیں
- عَلَيْكَتم پر
- مِنْسے
- اَنْۢبَآئِهَاان کی کچھ خبریں
- وَلَقَدْاور البتہ
- جَآءَتْهُمْآئے ان کے پاس
- رُسُلُهُمْان کے رسول
- بِالْبَيِّنٰتِنشانیاں لے کر
- فَمَاسو نہ
- كَانُوْا لِيُؤْمِنُوْاوہ ایمان لاتے
- بِمَاکیونکہ
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يَطْبَعُمہر لگاتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَلٰيپر
- قُلُوْبِدل (جمع)
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اے نبی ﷺ ! یہ بستیاں ہیں جن کے کچھ حالات ہم آپ کو سنا رہے ہیں ان کے پاس ان کے رسول کھلی نشانیاں لے کر آتے رہے۔ مگر ایسا نہیں ہوا کہ جس بات کو وہ جھٹلا چکے تھے اس پر ایمان لے آتے ۔ اس طرح اللہ کافروں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے