بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 104
وَ قَالَ مُوْسٰى یٰفِرْعَوْنُ اِنِّیْ رَسُوْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿104﴾
- وَقَالَاور کہا
- مُوْسٰيموسیٰ
- يٰفِرْعَوْنُاے فرعون
- اِنِّىْبیشک میں
- رَسُوْلٌرسول
- مِّنْسے
- رَّبِّرب
- الْعٰلَمِيْنَتمام جہان
Translation · Baseerat-e-Quran
موسیٰ (علیہ السلام) نے فرعون سے کہا کہ میں رب العالمین کا رسول ہوں