بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 106
قَالَ اِنْ كُنْتَ جِئْتَ بِاٰیَةٍ فَاْتِ بِهَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿106﴾
- قَالَبولا
- اِنْاگر
- كُنْتَتو
- جِئْتَلایا ہے
- بِاٰيَةٍکوئی نشانی
- فَاْتِ بِهَآتو وہ لے آ
- اِنْاگر
- كُنْتَتو ہے
- مِنَسے
- الصّٰدِقِيْنَسچے
Translation · Baseerat-e-Quran
اس نے کہا کہ اگر تو کوئی نشانی لے کر آیا ہے تو اس کو لاکر دکھا اگر تو سچ بولنے والوں میں سے ہے۔