بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 110
یُّرِیْدُ اَنْ یُّخْرِجَكُمْ مِّنْ اَرْضِكُمْ١ۚ فَمَا ذَا تَاْمُرُوْنَ﴿110﴾
- يُّرِيْدُچاہتا ہے
- اَنْکہ
- يُّخْرِجَكُمْتمہیں نکال دے
- مِّنْسے
- اَرْضِكُمْتمہاری سرزمین
- فَمَاذَاتو اب کیا
- تَاْمُرُوْنَکہتے ہو
Translation · Baseerat-e-Quran
(فرعون نے کہا) وہ چاہتا ہے کہ تمہیں تمہاری سر زمین سے نکال باہر کرے تم سب کا کیا مشورہ ہے ؟