Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 121

  1. قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿121﴾

    1. قَالُوْٓاوہ بولے
    2. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    3. بِرَبِّرب پر
    4. الْعٰلَمِيْنَتمام جہان (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور کہنے لگے کہ ہم رب العالمین پر ایمان لے آئے ہیں