بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 136
فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَاَغْرَقْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ بِاَنَّهُمْ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا وَ كَانُوْا عَنْهَا غٰفِلِیْنَ﴿136﴾
- فَانْتَقَمْنَاپھر ہم نے انتقام لیا
- مِنْهُمْان سے
- فَاَغْرَقْنٰهُمْپس انہیں غرق کردیا
- فِي الْيَمِّدریا میں
- بِاَنَّهُمْکیونکہ انہوں نے
- كَذَّبُوْاجھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کو
- وَكَانُوْااور وہ تھے
- عَنْهَاان سے
- غٰفِلِيْنَغافل (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ہم نے ان سے انتقام لیا اور ہم نے ان کو سمندر میں غرق کردیا اس لئے کہ وہ ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے اور وہ ان سے غفلت کرتے تھے۔