بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 151
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِاَخِیْ وَ اَدْخِلْنَا فِیْ رَحْمَتِكَ١ۖ٘ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ۠ع﴿151﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- اغْفِرْ لِيْمجھے بخشدے
- وَلِاَخِيْاور میرا بھائی
- وَاَدْخِلْنَااور ہمیں داخل کر
- فِيْ رَحْمَتِكَاپنی رحمت میں
- وَاَنْتَاور تو
- اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَسب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے
Translation · Baseerat-e-Quran
(موسیٰ نے ) کہا اے میرے رب مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرمادے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرمالے۔ آپ ہی تو سب رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم و کرم کرنے والے ہیں۔