Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 153

  1. وَ الَّذِیْنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِهَا وَ اٰمَنُوْۤا١٘ اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿153﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
    2. عَمِلُواعمل کیے
    3. السَّيِّاٰتِبرے
    4. ثُمَّپھر
    5. تَابُوْاتوبہ کی
    6. مِنْۢ بَعْدِهَااس کے بعد
    7. وَاٰمَنُوْٓااور ایمان لائے
    8. اِنَّبیشک
    9. رَبَّكَتمہارا رب
    10. مِنْۢ بَعْدِهَااس کے بعد
    11. لَغَفُوْرٌبخشنے والا
    12. رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور جن لوگوں نے برے اعمال کئے پھر اس کے بعد انہوں نے توبہ کرلی اور ایمان لے آئے تو بیشک آپ کا پروردگار مغفرت کرنے والا رحم کرنے والا ہے،