بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 158
قُلْ یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ جَمِیْعَا اِ۟لَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١۪ فَاٰمِنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الَّذِیْ یُؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ كَلِمٰتِهٖ وَ اتَّبِعُوْهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ﴿158﴾
- قُلْکہ دیں
- يٰٓاَيُّھَااے
- النَّاسُلوگو
- اِنِّىْبیشک میں
- رَسُوْلُرسول
- اللّٰهِاللہ
- اِلَيْكُمْتمہاری طرف
- جَمِيْعَۨاسب
- الَّذِيْوہ جو
- لَهٗاس کی
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضِاور زمین
- لَآنہیں
- اِلٰهَمعبود
- اِلَّامگر
- هُوَوہ
- يُحْيٖزندہ کرتا ہے
- وَيُمِيْتُاور مارتا ہے
- فَاٰمِنُوْاسو تم ایمان لاؤ
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَرَسُوْلِهِاور اس کا رسول
- النَّبِيِّنبی
- الْاُمِّيِّامی
- الَّذِيْوہ جو
- يُؤْمِنُایمان رکھتا ہے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَكَلِمٰتِهٖاور اس کے سب کلام
- وَاتَّبِعُوْهُاور اس کی پیروی کرو
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَهْتَدُوْنَہدایت پاؤ
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ کہہ دیجئے اے لوگو ! میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں زمین وآسمان کی سلطنت جس کی ملکیت ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ وہی زندگی دیتا ہے و ہی موت دیتا ہے ۔ پس تم اللہ پر اور اس کے رسول پر جو نبی امی ہیں ایمان لے آئو اور جو اللہ اور اس کے کلمات پر ایمان رکھتے ہیں ان کی اتباع کریں تا کہ وہ ہدایت حاصل کرسکیں۔