Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 16

  1. قَالَ فَبِمَاۤ اَغْوَیْتَنِیْ لَاَقْعُدَنَّ لَهُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِیْمَۙ﴿16﴾

    1. قَالَوہ بولا
    2. فَبِمَآتو جیسے
    3. اَغْوَيْتَنِيْتونے مجھے گمراہ کیا
    4. لَاَقْعُدَنَّمیں ضرور بیٹھوں گا
    5. لَهُمْان کے لیے
    6. صِرَاطَكَتیرا راستہ
    7. الْمُسْتَقِيْمَسیدھا
Translation · Baseerat-e-Quran
شیطان نے کہا جس طرح تو نے مجھے گر اہ کیا ہے (میں قسم کھاتا ہوں کہ) میں ان کو بہکانے کے لئے ہر سیدھے راستے پر بیٹھوں گا