Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 162

  1. فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ۠ع﴿162﴾

    1. فَبَدَّلَپس بدل ڈالا
    2. الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
    3. ظَلَمُوْاظلم کیا (ظالم)
    4. مِنْهُمْان سے
    5. قَوْلًالفظ
    6. غَيْرَسوا
    7. الَّذِيْوہ جو
    8. قِيْلَکہا گیا
    9. لَهُمْانہیں
    10. فَاَرْسَلْنَاسو ہم نے بھیجا
    11. عَلَيْهِمْان پر
    12. رِجْزًاعذاب
    13. مِّنَسے
    14. السَّمَآءِآسمان
    15. بِمَاکیونکہ
    16. كَانُوْا يَظْلِمُوْنَوہ ظلم کرتے تھے
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر ان میں سے جو ظالم تھے انہوں نے اس بات کو بدل ڈالا جو ان سے نہ کہی گئی تھی پھر ہم نے ان پر آسمان سے عذاب بھیجا کیونکہ وہ ظلم کرنے والے تھے۔