Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 168

  1. وَ قَطَّعْنٰهُمْ فِی الْاَرْضِ اُمَمًا١ۚ مِنْهُمُ الصّٰلِحُوْنَ وَ مِنْهُمْ دُوْنَ ذٰلِكَ١٘ وَ بَلَوْنٰهُمْ بِالْحَسَنٰتِ وَ السَّیِّاٰتِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ﴿168﴾

    1. وَقَطَّعْنٰهُمْاور پراگندہ کردیا ہم نے انہیں
    2. فِي الْاَرْضِزمین میں
    3. اُمَمًاگروہ در گروہ
    4. مِنْهُمُان سے
    5. الصّٰلِحُوْنَنیکو کار
    6. وَمِنْهُمْاور ان سے
    7. دُوْنَسوا
    8. ذٰلِكَاس
    9. وَبَلَوْنٰهُمْاور آزمایا ہم نے انہیں
    10. بِالْحَسَنٰتِاچھائیوں میں
    11. وَالسَّيِّاٰتِاور برائیوں میں
    12. لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
    13. يَرْجِعُوْنَرجوع کریں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے ان کو (بنی اسرائیل) کو مختلف جماعتوں میں تقسیم کردیا تھا۔ ان میں بہت سے لوگ نیک بی ہیں اور دوسرے قسم کے لوگ بھی ہیں ہم ان کو آزماتے رہے کبھی عیش و عشرت اور کبھی تکلیفوں اور آفتوں سے کہ شاید وہ اللہ کی طرف پلٹ آئیں ؟