بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 171
وَ اِذْ نَتَقْنَا الْجَبَلَ فَوْقَهُمْ كَاَنَّهٗ ظُلَّةٌ وَّ ظَنُّوْۤا اَنَّهٗ وَاقِعٌۢ بِهِمْ١ۚ خُذُوْا مَاۤ اٰتَیْنٰكُمْ بِقُوَّةٍ وَّ اذْكُرُوْا مَا فِیْهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ۠ع﴿171﴾
- وَاِذْاور جب
- نَتَقْنَااٹھایا ہم نے
- الْجَبَلَپہاڑ
- فَوْقَهُمْان کے اوپر
- كَاَنَّهٗگویا کہ وہ
- ظُلَّةٌسائبان
- وَّظَنُّوْٓااور انہوں نے گمان کیا
- اَنَّهٗکہ وہ
- وَاقِعٌگرنے والا
- بِهِمْان پر
- خُذُوْاتم پکڑو
- مَآجو
- اٰتَيْنٰكُمْدیا ہم نے تمہیں
- بِقُوَّةٍمضبوطی سے
- وَّاذْكُرُوْااور یاد کرو
- مَا فِيْهِجو اس میں
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَتَّقُوْنَپرہیزگار بن جاؤ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور یاد کر جب ہم نے طور پہاڑ کو ان کے اوپر سائبان کی طرح اٹھایا تھا اور وہ سمجھ رہے تھے کہ وہ ان پر گر پڑے گا (تو ہم نے کہا کہ ) جو کچھ ہم نے تمہیں دیا ہے اس کو مضبوطی سے تھا م لو اور جو کچھ اس میں (احکامات ہیں ) ان کو یاد رکھو تاکہ تم تقویٰ اختیار کر سکو