بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 174
وَ كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الْاٰیٰتِ وَ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ﴿174﴾
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- نُفَصِّلُہم کھول کر بیان کرتے ہیں
- الْاٰيٰتِآیتیں
- وَلَعَلَّهُمْاور تاکہ وہ
- يَرْجِعُوْنَرجوع کریں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اسی طرح ہم اپنی آیتوں کو کھول کھول کر بیان کرتے ہیں تاکہ وہ باز آجائیں۔