بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 18
قَالَ اخْرُجْ مِنْهَا مَذْءُوْمًا مَّدْحُوْرًا١ؕ لَمَنْ تَبِعَكَ مِنْهُمْ لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنْكُمْ اَجْمَعِیْنَ﴿18﴾
- قَالَفرمایا
- اخْرُجْنکل جا
- مِنْهَایہاں سے
- مَذْءُوْمًاذلیل
- مَّدْحُوْرًامردود
- لَمَنْالبتہ جو
- تَبِعَكَتیرے پیچھے لگا
- مِنْهُمْان سے
- لَاَمْلَئَنَّضرور بھردوں گا
- جَهَنَّمَجہنم
- مِنْكُمْتم سے
- اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Baseerat-e-Quran
اللہ نے فرمایا کہ تو یہاں سے ذلیل و خوار ہو کر نکل جا۔ ان میں سے جو لوگ تیرے پیچھے چلیں گے تجھ سمیت میں ان سب سے جہنم کو بھروں گا۔