بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 181
وَ مِمَّنْ خَلَقْنَاۤ اُمَّةٌ یَّهْدُوْنَ بِالْحَقِّ وَ بِهٖ یَعْدِلُوْنَ۠ع﴿181﴾
- وَمِمَّنْاور سے۔ جو
- خَلَقْنَآہم نے پیدا کیا
- اُمَّةٌایک امت (گروہ)
- يَّهْدُوْنَوہ بتلاتے ہیں
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ (ٹھیک)
- وَبِهٖاور اس کے مطابق
- يَعْدِلُوْنَفیصلہ کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم نے جن لوگوں کو پیدا کیا ہے ان میں ایک ایسی جماعت بھی ہے جو سچائی کے ساتھ رہنمائی کرتی ہے اور اسی کے مطابق انصاف کرتی ہے