بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 183
وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١۫ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ﴿183﴾
- وَاُمْلِيْاور میں ڈھیل دوں گا
- لَهُمْان کے لیے
- اِنَّبیشک
- كَيْدِيْمیری خفیہ تدبیر
- مَتِيْنٌپختہ
Translation · Baseerat-e-Quran
اور میں ان کو مہلت دے رہا ہوں بیشک میری تدبیر بہت زبردست ہے۔