بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 185
اَوَ لَمْ یَنْظُرُوْا فِیْ مَلَكُوْتِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ١ۙ وَّ اَنْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَدِ اقْتَرَبَ اَجَلُهُمْ١ۚ فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ﴿185﴾
- اَوَکیا
- لَمْ يَنْظُرُوْاوہ نہیں دیکھتے
- فِيْمیں
- مَلَكُوْتِبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَمَااور جو
- خَلَقَپیدا کیا
- اللّٰهُاللہ
- مِنْ شَيْءٍکوئی چیز
- وَّاَنْاور یہ کہ
- عَسٰٓيشاید
- اَنْکہ
- يَّكُوْنَہو
- قَدِ اقْتَرَبَقریب آگئی ہو
- اَجَلُهُمْان کی اجل (موت)
- فَبِاَيِّتو کس
- حَدِيْثٍبات
- بَعْدَهٗاس کے بعد
- يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان لائیں گے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور کیا انہوں نے زمین و آسمان میں غور نہیں کیا اور جو چیزیں اللہ نے پیدا کی ہیں ۔ اور انہوں نے یہ نہیں سوچا کہ ان کی زندگی مہلت بہت قریب آگئی ہے پھر وہ کونسی بات ہوگی جس پر یہ ایمان لائیں گے