بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 190
فَلَمَّاۤ اٰتٰىهُمَا صَالِحًا جَعَلَا لَهٗ شُرَكَآءَ فِیْمَاۤ اٰتٰىهُمَا١ۚ فَتَعٰلَى اللّٰهُ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ﴿190﴾
- فَلَمَّآپھر جب
- اٰتٰىهُمَااس نے دیا انہیں
- صَالِحًاصالح بچہ
- جَعَلَاان دونوں نے ٹھہرائے
- لَهٗاس کے
- شُرَكَآءَشریک
- فِيْمَآاس میں جو
- اٰتٰىهُمَاانہیں دیا
- فَتَعٰلَىسو برتر
- اللّٰهُاللہ
- عَمَّااس سے جو
- يُشْرِكُوْنَوہ شریک کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر جب اللہ ان کو بہترین اولاد دے دیتا ہے تو وہ دونوں شرک کرنے لگیت ہیں۔ اللہ ان تمام چیزوں سے بلند ہے جن کو وہ شریک کرتے ہیں۔