Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 27

  1. یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ لَا یَفْتِنَنَّكُمُ الشَّیْطٰنُ كَمَاۤ اَخْرَجَ اَبَوَیْكُمْ مِّنَ الْجَنَّةِ یَنْزِعُ عَنْهُمَا لِبَاسَهُمَا لِیُرِیَهُمَا سَوْاٰتِهِمَا١ؕ اِنَّهٗ یَرٰىكُمْ هُوَ وَ قَبِیْلُهٗ مِنْ حَیْثُ لَا تَرَوْنَهُمْ١ؕ اِنَّا جَعَلْنَا الشَّیٰطِیْنَ اَوْلِیَآءَ لِلَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿27﴾

    1. يٰبَنِيْٓ اٰدَمَاے اولاد آدم
    2. لَا يَفْتِنَنَّكُمُنہ بہکاوے تمہیں
    3. الشَّيْطٰنُشیطان
    4. كَمَآجیسے
    5. اَخْرَجَاس نے نکالا
    6. اَبَوَيْكُمْتمہارے ماں باپ
    7. مِّنَسے
    8. الْجَنَّةِجنت
    9. يَنْزِعُاتروادئیے
    10. عَنْهُمَاان سے
    11. لِبَاسَهُمَاان کے لباس
    12. لِيُرِيَهُمَاتاکہ ظاہر کردے
    13. سَوْاٰتِهِمَاان کے ستر
    14. اِنَّهٗبیشک
    15. يَرٰىكُمْتمہیں دیکھتا ہے وہ
    16. هُوَوہ
    17. وَقَبِيْلُهٗاور اس کا قبیلہ
    18. مِنْسے
    19. حَيْثُجہاں
    20. لَا تَرَوْنَهُمْتم انہیں نہیں دیکھتے
    21. اِنَّا جَعَلْنَابیشک ہم نے بنایا
    22. الشَّيٰطِيْنَشیطان (جمع)
    23. اَوْلِيَآءَدوست۔ رفیق
    24. لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
    25. لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
Translation · Baseerat-e-Quran
اے آدم (علیہ السلام) کی اولاد ! تمہیں شیطان اسی طرح نہ بہکادے جس طرح اس نے تمہارے مان باپ (حضرت آدم (علیہ السلام) و حوا) جو بہکا کر جنت سے نکلوا دیا تھا اور ان کا لباس اتروادیا تھا۔ تاکہ ان دونوں کی شرم گاہیں ایک دوسرے کے سامنے کھلوادے۔ وہ شیطان اور اس کا گروہ تمہیں ایسی جگہ سے دیکھتے ہیں جہاں سے تم ان کو نہیں دیکھ سکتے۔ ہم نے ان شیطانوں کو ایسے لوگوں کا ساتھی اور رفیق بنا دیا ہے جو ایمان نہیں لاتے۔