Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 33

  1. قُلْ اِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّیَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ مَا بَطَنَ وَ الْاِثْمَ وَ الْبَغْیَ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ اَنْ تُشْرِكُوْا بِاللّٰهِ مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ سُلْطٰنًا وَّ اَنْ تَقُوْلُوْا عَلَى اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿33﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. اِنَّمَاصرف (تو)
    3. حَرَّمَحرام کیا
    4. رَبِّيَمیرا رب
    5. الْفَوَاحِشَبےحیائی
    6. مَاجو
    7. ظَهَرَظاہر ہیں
    8. مِنْهَاان سے
    9. وَمَااور جو
    10. بَطَنَپوشیدہ
    11. وَالْاِثْمَاور گناہ
    12. وَالْبَغْيَاور سرکشی
    13. بِغَيْرِ الْحَقِّناحق کو
    14. وَاَنْاور یہ کہ
    15. تُشْرِكُوْاتم شریک کرو
    16. بِاللّٰهِاللہ کے ساتھ
    17. مَاجو۔ جس
    18. لَمْ يُنَزِّلْنہیں نازل کی
    19. بِهٖاس کی
    20. سُلْطٰنًاکوئی سند
    21. وَّاَنْاور یہ کہ
    22. تَقُوْلُوْاتم کہو (لگاؤ)
    23. عَلَيپر
    24. اللّٰهِاللہ
    25. مَاجو
    26. لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ ﷺ کہہ دیجئے ! میرے رب نے تو کھلی ہوئی اور چھپی ہوئی ہر طرح کی بےحیائیوں کو حرام قرار دیا ہے۔ اسی طرح ہر گناہ کو، نحق بغاوت کو اور اللہ کے ساتھ ان چیزوں کے شریک کرنے کو جن کی ان کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے اور اللہ پر ایسی باتیں کہنے کو حرام قرار دیا ہے جس کو وہ جانتے نہیں۔