Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 46

  1. وَ بَیْنَهُمَا حِجَابٌ١ۚ وَ عَلَى الْاَعْرَافِ رِجَالٌ یَّعْرِفُوْنَ كُلًّۢا بِسِیْمٰىهُمْ١ۚ وَ نَادَوْا اَصْحٰبَ الْجَنَّةِ اَنْ سَلٰمٌ عَلَیْكُمْ١۫ لَمْ یَدْخُلُوْهَا وَ هُمْ یَطْمَعُوْنَ﴿46﴾

    1. وَبَيْنَهُمَااور ان کے درمیان
    2. حِجَابٌایک حجاب
    3. وَاور
    4. عَلَيپر
    5. الْاَعْرَافِاعراف
    6. رِجَالٌکچھ آدمی
    7. يَّعْرِفُوْنَپہچان لیں گے
    8. كُلًّاہر ایک
    9. بِسِیْمٰفُمْان کی پیشانی سے
    10. وَنَادَوْااور پکاریں گے
    11. اَصْحٰبَ الْجَنَّةِجنت والے
    12. اَنْکہ
    13. سَلٰمٌسلام
    14. عَلَيْكُمْتم پر
    15. لَمْ يَدْخُلُوْهَاوہ اس میں داخل نہیں ہوئے
    16. وَهُمْاور وہ
    17. يَطْمَعُوْنَامیدوار ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
اس کے بعد ان دونوں کے درمیان ایک پردہ حائل ہوجائے گا بلندی پر کچھ لوگ ہوں گے وہ ہر ایک کو اس کی نشانی سے پہچان لیں گے اور جنت والوں سے پکار کر کہیں گے کہ تم پر سلامتی ہو یہ بلندیوں والے جنت میں تو ابھی داخل نہیں ہوئے ہوں گے مگر اس کی خواہش رکھتے ہوں گے۔