بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 55
اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّ خُفْیَةً١ؕ اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَۚ﴿55﴾
- اُدْعُوْاپکارو
- رَبَّكُمْاپنے رب کو
- تَضَرُّعًاگر گڑا کر
- وَّخُفْيَةًاور آہستہ
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَا يُحِبُّدوست نہیں رکھتا
- الْمُعْتَدِيْنَحد سے گزرنے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
تم اپنے پروردگار کو گڑگڑا کر اور چپکے چپکے پکارو بیشک وہ حد سے بڑھ جانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔