بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 99
اَفَاَمِنُوْا مَكْرَ اللّٰهِ١ۚ فَلَا یَاْمَنُ مَكْرَ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْخٰسِرُوْنَ۠ع﴿99﴾
- اَفَاَمِنُوْاکیا وہ بےخوف ہوگئے
- مَكْرَتدبیر
- اللّٰهِاللہ
- فَلَا يَاْمَنُبےخوف نہیں ہوتے
- مَكْرَ اللّٰهِاللہ کی تدبیر
- اِلَّامگر
- الْقَوْمُلوگ
- الْخٰسِرُوْنَخسارہ اٹھانے والے
Translation · Baseerat-e-Quran
کیا وہ اللہ کی تدبیر سے بےخوف ہوچکے ہیں۔ لیکن اللہ کی تدبیروں سے تو وہی بےخوف ہوتے ہیں جو نقصان اٹھانے والے ہوں۔