IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 71. Nooh · Ayah 23

  1. وَ قَالُوْا لَا تَذَرُنَّ اٰلِهَتَكُمْ وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا١ۙ۬ وَّ لَا یَغُوْثَ وَ یَعُوْقَ وَ نَسْرًاۚ﴿23﴾

    1. وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
    2. لَا تَذَرُنَّنہ تم چھوڑو
    3. اٰلِهَتَكُمْاپنے ا لہوں کو
    4. وَلَااور نہ
    5. تَذَرُنَّتم چھوڑو
    6. وَدًّاود کو
    7. وَّلَا سُوَاعًااور نہ سواع کو
    8. وَّلَا يَغُوْثَاور نہ یغوث کو
    9. وَيَعُوْقَاور نہ یعوق کو
    10. وَنَسْرًااور نہ نسر کو
Translation · Baseerat-e-Quran
اور انہوں نے (اپنے ماننے والوں سے) کہا کہ تم اپنے معبودوں کو ہرگز مت چھوڑنا۔ نہ ود کو نہ سواع کو نہ یغوث کو نہ یعوق کو اور نہ نسر کو۔
The commentary on this passage starts at ayah 71:1.Read it