بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 46
وَ كُنَّا نُكَذِّبُ بِیَوْمِ الدِّیْنِۙ﴿46﴾
- وَكُنَّا نُكَذِّبُاور ہم جھٹلاتے تھے
- بِيَوْمِ الدِّيْنِروز جزا وسزاکو
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ہم قیامت کے انصاف کے دن کا انکار کیا کرتے تھے