IntroSurah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 4

  1. اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَلٰسِلَاۡ وَ اَغْلٰلًا وَّ سَعِیْرًا﴿4﴾

    1. اِنَّآبیشک ہم
    2. اَعْتَدْنَاہم نے تیار کیا
    3. لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لئے
    4. سَلٰسِلَا۟زنجیریں
    5. وَاَغْلٰلًااور طوق
    6. وَّسَعِيْرًااور دہکتی آگ
Translation · Baseerat-e-Quran
بیشک ہم نے کافروں کے لئے زنجیریں، طوق اور دھکتی آگ تیار کر رکھی ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 76:1.Read it