بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 78. An-Naba · Ayah 36
جَزَآءً مِّنْ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًاۙ﴿36﴾
- جَزَآءًبدلہ ہے
- مِّنْ رَّبِّكَتیرے رب کی طرف سے
- عَطَآءًبدلہ/ بخشش
- حِسَابًابےحساب/ کفایت کرنے والی
Translation · Baseerat-e-Quran
یہ آپ کے اس رب کی طرف سے کامل انعام ہوگا۔