بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 13
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ شَآقُّوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ۚ وَ مَنْ یُّشَاقِقِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ﴿13﴾
- ذٰلِكَیہ اس لیے
- بِاَنَّهُمْکہ وہ
- شَآقُّوامخالف ہوئے
- اللّٰهَاللہ
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- وَاور
- مَنْجو
- يُّشَاقِقِمخالف ہوگا
- اللّٰهَاللہ
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- شَدِيْدُسخت
- الْعِقَابِعذاب (مار)
Translation · Baseerat-e-Quran
اس کی وجہ یہ ہے انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی روش کو اختیار کیا ہے اور یاد رکھو جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کا طریقہ اختیار کرتا ہے تو اللہ اس کو سخت عذاب دیتا ہے۔