بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 17
فَلَمْ تَقْتُلُوْهُمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ قَتَلَهُمْ١۪ وَ مَا رَمَیْتَ اِذْ رَمَیْتَ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ رَمٰى١ۚ وَ لِیُبْلِیَ الْمُؤْمِنِیْنَ مِنْهُ بَلَآءً حَسَنًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ﴿17﴾
- فَلَمْ تَقْتُلُوْهُمْسو تم نے نہیں قتل کیا انہیں
- وَلٰكِنَّبلکہ
- اللّٰهَاللہ
- قَتَلَهُمْانہیں قتل کیا
- وَاور
- مَا رَمَيْتَآپ نے نہ پھینکی تھی
- اِذْجب
- رَمَيْتَآپ نے پھینکی
- وَلٰكِنَّاور بلکہ
- اللّٰهَاللہ
- رَمٰىپھینکی
- وَلِيُبْلِيَاور تاکہ وہ آزمائے
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
- مِنْهُاپنی طرف سے
- بَلَآءًآزمائش
- حَسَنًااچھا
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- سَمِيْعٌسننے والا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Baseerat-e-Quran
آپ نے انہیں قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے انہیں قتل کیا ہے۔ اور جب آپ (مٹھر بھر خاک) ان پر پھینک رہے تھے تو وہ آپ نہیں بلکہ اللہ پھینک رہا تھا تاکہ وہ مومنوں کو اچھی طرح آزما لے بیشک اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے۔