بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 2
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَ جِلَتْ قُلُوْبُهُمْ وَ اِذَا تُلِیَتْ عَلَیْهِمْ اٰیٰتُهٗ زَادَتْهُمْ اِیْمَانًا وَّ عَلٰى رَبِّهِمْ یَتَوَكَّلُوْنَۚۖ﴿2﴾
- اِنَّمَادرحقیقت
- الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- اِذَاجب
- ذُكِرَ اللّٰهُذکر کیا جائے اللہ
- وَجِلَتْڈر جائیں
- قُلُوْبُهُمْان کے دل
- وَاِذَااور جب
- تُلِيَتْپڑھی جائیں
- عَلَيْهِمْان پر
- اٰيٰتُهٗان کی آیات
- زَادَتْهُمْوہ زیادہ کریں
- اِيْمَانًاایمان
- وَّاور
- عَلٰي رَبِّهِمْوہ اپنے رب پر
- يَتَوَكَّلُوْنَبھروسہ کرتے ہیں
Translation · Baseerat-e-Quran
مومن وہ ہیں کہ جب (ان کے سامنے) اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان کے دل لرز اٹھتے ہیں اور جب اللہ کی آیتیں تلاوت کی جاتی ہیں تو وہ آیتیں ان کے ایمان کو اور بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب پر ہی بھروسہ کرتے ہیں۔