بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 49
اِذْ یَقُوْلُ الْمُنٰفِقُوْنَ وَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ غَرَّ هٰۤؤُلَآءِ دِیْنُهُمْ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَاِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ﴿49﴾
- اِذْجب
- يَقُوْلُکہنے لگے
- الْمُنٰفِقُوْنَمنافق (جمع)
- وَالَّذِيْنَاور وہ جو کہ
- فِيْ قُلُوْبِهِمْان کے دلوں میں
- مَّرَضٌمرض
- غَرَّمغرور کردیا
- ھٰٓؤُلَآءِانہیں
- دِيْنُهُمْان کا دین
- وَمَنْاور جو
- يَّتَوَكَّلْبھروسہ کرے
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- عَزِيْزٌغالب
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور (یاد کرو) جب منافقین اور ان لوگوں نے جن کے دلوں میں مرض تھا کہا کہ (ان مسلمانوں کو) ان کے دین نے دھوکے میں ڈال دیا ہے ۔ اور (یاد رکھو) جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو بیشک اللہ زبردست اور حکمت والا ہے۔