Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 52

  1. كَدَاْبِ اٰلِ فِرْعَوْنَ١ۙ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَاَخَذَهُمُ اللّٰهُ بِذُنُوْبِهِمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ قَوِیٌّ شَدِیْدُ الْعِقَابِ﴿52﴾

    1. كَدَاْبِجیسا کہ دستور
    2. اٰلِ فِرْعَوْنَفرعون والے
    3. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    4. مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
    5. كَفَرُوْاانہوں نے انکار کیا
    6. بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیتوں کا
    7. فَاَخَذَهُمُتو انہیں پکڑا
    8. اللّٰهُاللہ
    9. بِذُنُوْبِهِمْان کے گناہوں پر
    10. اِنَّبیشک
    11. اللّٰهَاللہ
    12. قَوِيٌّقوت والا
    13. شَدِيْدُسخت
    14. الْعِقَابِعذاب
Translation · Baseerat-e-Quran
قوم فرعون اور جو ان سے پہلے تھے ان کے ساتھ یہی معاملہ رہا ہے کہ انہوں نے اللہ کی آیتوں کو جھٹلایا پھر اللہ نے ان کو ان کے گناہوں میں پکڑ لیا۔ بیشک اللہ شدید عذاب دینے والا ہے۔