Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 62

  1. وَ اِنْ یُّرِیْدُوْۤا اَنْ یَّخْدَعُوْكَ فَاِنَّ حَسْبَكَ اللّٰهُ١ؕ هُوَ الَّذِیْۤ اَیَّدَكَ بِنَصْرِهٖ وَ بِالْمُؤْمِنِیْنَۙ﴿62﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. يُّرِيْدُوْٓاوہ چاہیں
    3. اَنْکہ
    4. يَّخْدَعُوْكَتمہیں دھوکہ دیں
    5. فَاِنَّتو بیشک
    6. حَسْبَكَتمہارے لیے کافی
    7. اللّٰهُاللہ
    8. هُوَوہ
    9. الَّذِيْٓجس نے
    10. اَيَّدَكَتمہیں زور دیا
    11. بِنَصْرِهٖاپنی مدد سے
    12. وَبِالْمُؤْمِنِيْنَاور مسلمانوں سے
Translation · Baseerat-e-Quran
اور اگر وہ (اس صلح کے ذریعہ) آپ کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں تو بیشک آپ کے لئے اللہ کافی ہے۔ وہی تو ہے جس نے آپ کو اپنی مدد سے قوت دی اور اہل ایمان کو (آپ کا مدگار بنا دیا) ۔