بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 68
لَوْ لَا كِتٰبٌ مِّنَ اللّٰهِ سَبَقَ لَمَسَّكُمْ فِیْمَاۤ اَخَذْتُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ﴿68﴾
- لَوْاگر
- لَانہ
- كِتٰبٌلکھا ہوا
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
- سَبَقَپہلے ہی
- لَمَسَّكُمْتمہیں پہنچتا
- فِيْمَآاس میں جو
- اَخَذْتُمْتم نے لیا
- عَذَابٌعذاب
- عَظِيْمٌبڑا
Translation · Baseerat-e-Quran
اگر اللہ کی طرف سے پہلے ہی سے لکھا ہوا نہ ہوتا تو اس کے بدلے میں ایک بہت بڑا عذاب تمہیں پہنچ جاتا