Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 73

  1. وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ؕ اِلَّا تَفْعَلُوْهُ تَكُنْ فِتْنَةٌ فِی الْاَرْضِ وَ فَسَادٌ كَبِیْرٌؕ﴿73﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    2. كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
    3. بَعْضُهُمْان کے بعض
    4. اَوْلِيَآءُرفیق
    5. بَعْضٍبعض (دوسرے)
    6. اِلَّا تَفْعَلُوْهُاگر تم ایسا نہ کروگے
    7. تَكُنْہوگا
    8. فِتْنَةٌفتنہ
    9. فِيمیں
    10. الْاَرْضِزمین
    11. وَفَسَادٌاور فساد
    12. كَبِيْرٌبڑا
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا وہ ایکدوسرے کے ساتھی ہیں۔ اگر تم نے یہ نہ کیا تو زمین میں فتنہ اور بہت بڑا فساد پیدا ہوجائے گا۔