بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 88. Al-Ghaashiya · Ayah 17
اَفَلَا یَنْظُرُوْنَ اِلَى الْاِبِلِ كَیْفَ خُلِقَتْٙ﴿17﴾
- اَفَلَا يَنْظُرُوْنَکیا وہ نہیں دیکھتے
- اِلَى الْاِبِلِاونٹ کی طرف
- كَيْفَکیسے
- خُلِقَتْپیدا کئے گئے
Translation · Baseerat-e-Quran
(اے نبی ﷺ ! ) کیا وہ اونٹوں کیطرف نہیں دیکھتے کہ وہ کیسے بنائے گئے ہیں ؟