Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 114

  1. وَ مَا كَانَ اسْتِغْفَارُ اِبْرٰهِیْمَ لِاَبِیْهِ اِلَّا عَنْ مَّوْعِدَةٍ وَّعَدَهَاۤ اِیَّاهُ١ۚ فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَهٗۤ اَنَّهٗ عَدُوٌّ لِّلّٰهِ تَبَرَّاَ مِنْهُ١ؕ اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ لَاَوَّاهٌ حَلِیْمٌ﴿114﴾

    1. وَمَا كَانَاور نہ تھا
    2. اسْتِغْفَارُبخشش چاہنا
    3. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    4. لِاَبِيْهِ اِلَّااپنے باپ کے لئے مگر
    5. عَنْ مَّوْعِدَةٍایک وعدہ کے سبب
    6. وَّعَدَھَآجو اس نے وعدہ کیا
    7. اِيَّاهُاس سے
    8. فَلَمَّاپھر جب
    9. تَبَيَّنَظاہر ہوگیا
    10. لَهٗٓاس پر
    11. اَنَّهٗکہ وہ
    12. عَدُوٌّ لِّلّٰهِاللہ کا دشمن
    13. تَبَرَّاَوہ بیزار ہوگیا
    14. مِنْهُاس سے
    15. اِنَّبیشک
    16. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    17. لَاَوَّاهٌنرم دل
    18. حَلِيْمٌبردبار
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ابراہیم نے جو اپنے والد کے لئے دعائے مغفرت کی تھی وہ ایک وعدہ تھا جو انہوں نے کیا تھا۔ پھر جب ان پر ظاہر ہوگیا کہ وہ اللہ کا دشمن ہے تو انہوں اس سے بےزاری کا اظہار کردیا۔ بیشک ابراہیم نرم دل اور برداشت کرنے والے تھے۔