Surah Introduction

بصیرتِ قرآن

Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 118

  1. وَّ عَلَى الثَّلٰثَةِ الَّذِیْنَ خُلِّفُوْا١ؕ حَتّٰۤى اِذَا ضَاقَتْ عَلَیْهِمُ الْاَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ وَ ضَاقَتْ عَلَیْهِمْ اَنْفُسُهُمْ وَ ظَنُّوْۤا اَنْ لَّا مَلْجَاَ مِنَ اللّٰهِ اِلَّاۤ اِلَیْهِ١ؕ ثُمَّ تَابَ عَلَیْهِمْ لِیَتُوْبُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ۠ع﴿118﴾

    1. وَّعَلَياور پر
    2. الثَّلٰثَةِوہ تین
    3. الَّذِيْنَوہ جو
    4. خُلِّفُوْاپیچھے رکھا گیا
    5. حَتّٰىیہانتک کہ
    6. اِذَاجب
    7. ضَاقَتْتنگ ہوگئی
    8. عَلَيْهِمُان پر
    9. الْاَرْضُزمین
    10. بِمَا رَحُبَتْباوجود کشادگی
    11. وَضَاقَتْاور وہ تنگ ہوگئی
    12. عَلَيْهِمْان پر
    13. اَنْفُسُھُمْان کی جانیں
    14. وَظَنُّوْٓااور انہوں نے جان لیا
    15. اَنْکہ
    16. لَّا مَلْجَاَنہیں پناہ
    17. مِنَسے
    18. اللّٰهِاللہ
    19. اِلَّآمگر
    20. اِلَيْهِاس کی طرف
    21. ثُمَّپھر
    22. تَابَ عَلَيْهِمْوہ متوجہ ہوا ان پر
    23. لِيَتُوْبُوْاتاکہ وہ توبہ کریں
    24. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    25. ھُوَوہ
    26. التَّوَّابُتوبہ قبول کرنیوالا
    27. الرَّحِيْمُنہایت مہربان
Translation · Baseerat-e-Quran
اور ان تین لوگوں پر بھی توجہ فرمائی جن کا معاملہ پیچھے رکھا گیا تھا۔ یہاں تک کہ زمین اپنی وسعت کے باوجود پر تنگ ہوگئی اور ان پر اپنی جانیں بھی ایک بوجھ بن گئی تھیں اور انہوں نے یہ سمجھ لیا تھا کہ اب اگر کوئی ٹھکانا ہے تو اللہ ہی کا ٹھکانا ہے پھر اللہ نے ان پر توجہ فرمائی تاکہ وہ توبہ کریں بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
Baseerat-e-Quran - 9 : 118