بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 121
وَ لَا یُنْفِقُوْنَ نَفَقَةً صَغِیْرَةً وَّ لَا كَبِیْرَةً وَّ لَا یَقْطَعُوْنَ وَادِیًا اِلَّا كُتِبَ لَهُمْ لِیَجْزِیَهُمُ اللّٰهُ اَحْسَنَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿121﴾
- وَلَا يُنْفِقُوْنَاور نہ وہ خرچ کرتے ہیں
- نَفَقَةًخرچ
- صَغِيْرَةًچھوٹا
- وَّلَا كَبِيْرَةًاور نہ بڑا
- وَّلَا يَقْطَعُوْنَاور نہ طے کرتے ہیں
- وَادِيًاکوئی وادی (میدان)
- اِلَّامگر
- كُتِبَ لَھُمْتاکہ جزا دے انہیں
- لِيَجْزِيَھُمُتاکہ جزا دے انہیں
- اللّٰهُاللہ
- اَحْسَنَبہترین
- مَاجو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے (ان کے اعمال)
Translation · Baseerat-e-Quran
اور وہ لوگ جو کم اور زیادہ (اللہ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں یا وہ جو (جہاد کے لئے) کسی وادی کو طے کرتے ہیں ان کے لئے اس کو لکھ لیا جاتا ہے تاکہ ان کو کئے ہوئے کاموں کا زیادہ بہتر اجرمل سکے۔