بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 129
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِیَ اللّٰهُ١ۖۗ٘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ؕ عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۠ع﴿129﴾
- فَاِنْ تَوَلَّوْاپھر اگر وہ منہ موڑیں
- فَقُلْتو کہ دیں
- حَسْبِيَمجھے کافی ہے
- اللّٰهُاللہ
- لَآنہیں
- اِلٰهَکوئی معبود
- اِلَّا ھُوَاس کے سوا
- عَلَيْهِاس پر
- تَوَكَّلْتُمیں نے بھروسہ کیا
- وَھُوَاور وہ
- رَبُّمالک
- الْعَرْشِعرش
- الْعَظِيْمِعظیم
Translation · Baseerat-e-Quran
پھر بھی اگر وہ منہ پھیرتے ہیں تو (اے نبی ﷺ آپ ﷺ کہہ دیجیے کہ میرا اللہ مجھے کافی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ میں اسی پر بھروسہ کرتا ہوں اور وہی عرش عظیم کا پروردگار ہے۔