بصیرتِ قرآن
Baseerat-e-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 33
هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ١ۙ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ﴿33﴾
- هُوَوہ
- الَّذِيْٓوہ جس نے
- اَرْسَلَبھیجا
- رَسُوْلَهٗاپنا رسول
- بِالْهُدٰيہدایت کے ساتھ
- وَدِيْنِ الْحَقِّاور دین حق
- لِيُظْهِرَهٗتاکہ اسے غلبہ دے
- عَلَيپر
- الدِّيْنِدین
- كُلِّهٖتمام۔ ہر
- وَلَوْخواہ
- كَرِهَپسند نہ کریں
- الْمُشْرِكُوْنَمشرک (جمع)
Translation · Baseerat-e-Quran
وہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا ہے تاکہ وہ اس دین کو تمام مذہبوں پر غالب کر دے۔ خواہ مشرکین کو ناپسند ہی کیوں نہ ہو۔